🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الزلزال
یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾
اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔[4]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 4){ يَوْمَىِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَا:} یعنی زمین وہ سب کچھ بیان کرے گی جو اس پر کیا گیا اور بتائے گی کہ کس نے کس وقت کیا نیکی یا کیا بدی کی۔