یَوۡمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَہَا ۙ﴿۴﴾
اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَوْمَئِذٍ
|
That Day |
تُحَدِّثُ ح د ث |
it will report حَدَّثَ:کوئی نئی بات بتلانا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| حَدِیْث:نئی بات، ایسی بات جس سے عام لوگ ناآشنا ہوں۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| حَدَّثَ:ایسی چیز بتانا جس سے عام لوگ بےخبر ہوں۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
أَخْبَارَهَا خ ب ر |
its news خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
|
|