🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر القرآن الکریم
سورة الانعام
وَ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ الۡیَسَعَ وَ یُوۡنُسَ وَ لُوۡطًا ؕ وَ کُلًّا فَضَّلۡنَا عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
اور اسماعیل اور الیسع اور یونس اور لوط کو، اور ان سب کو جہانوں پر فضیلت دی۔[86]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 86) {وَ كُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعٰلَمِيْنَ:} یعنی اپنے اپنے زمانے کے تمام لوگوں پر فضیلت بخشی۔