🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة طه
فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔[106]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
106۔ اور زمین کو ایسا صاف میدان بنا دے گا۔