🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأنبياء
وَ اَدۡخَلۡنٰہُ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہٗ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿٪۷۵﴾
اور ہم نے اسے اپنی رحمت میں داخل کر لیا، یقینا وہ نیک لوگوں سے تھا۔[75]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
75۔ اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں [62] داخل کر لیا۔ کیونکہ وہ بڑے صالح بندے تھے۔
[62] حضرت لوطؑ اور آپؑ کی بد کردار قوم کا قصہ پہلے سورۃ اعراف آیت نمبر 80 تا 89، سورۃ ہود آیت نمبر 77 تا 92 اور سورۃ حجر آیت نمبر 60 تا 72 میں گزر چکا ہے۔ متعلقہ حواشی ملاحظہ فرما لئے جائیں۔