🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
وَ اَنۡجَیۡنَا مُوۡسٰی وَ مَنۡ مَّعَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۚ۶۵﴾
اور ہم نے موسیٰ کو اور جو اس کے ساتھ تھے، سب کو بچالیا۔[65]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
65۔ موسیٰ اور اس کے تمام ساتھیوں کو تو ہم نے بچا لیا