🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾
پھر دوسروں کو ڈبو دیا۔[66]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
66۔ اور دوسرے گروہ کو وہاں غرق کر دیا۔