🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
فَیَاۡتِیَہُمۡ بَغۡتَۃً وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۰۲﴾ۙ
پس وہ ان پر اچانک آپڑے اور وہ سوچتے بھی نہ ہوں۔[202]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
202۔ پھر اچانک ان پر دردناک عذاب آجائے گا اور انھیں خبر تک نہ ہو گی۔