🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الشعراء
فَیَقُوۡلُوۡا ہَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾ؕ
تو وہ کہیں کیا ہم مہلت دیے جانے والے ہیں۔[203]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
203۔ اس وقت وہ کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے؟