🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا فِیۡہِمۡ مُّنۡذِرِیۡنَ ﴿۷۲﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے ان میں کئی ڈرانے والے بھیجے۔[72]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
72۔ بلا شبہ ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے۔