🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۲﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔[132]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
132۔ یقیناً وہ ہمارے ایماندار بندوں میں سے تھے۔