🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الصافات
وَ اِنَّ لُوۡطًا لَّمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ؕ
اور بلاشبہ لوط یقینا رسولوں میں سے تھا۔[133]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
133۔ اور لوط بھی بلا شبہ ہمارے رسولوں میں سے تھے