ثُمَّ دَمَّرۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۱۳۶﴾
پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا۔[136]
136۔ پھر باقی لوگوں کو ہم [78] نے تباہ کر دیا
[78] یعنی سدوم اور اس کے مضافات کا پورا علاقہ ہی بلندی پر لے جا کر اور الٹا کر زمین پر پٹخ دیا گیا اوپر سے پتھروں کی بارش برسائی گئی۔