🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة ص
جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ۚ فَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۵۶﴾
جہنم، وہ اس میں داخل ہوں گے، سو وہ برا بچھونا ہے۔[56]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
56۔ یعنی دوزخ، جس میں وہ داخل ہوں گے جو بہت بری جگہ ہے۔