🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة غافر/مومن
وَ قَالَ الَّذِیۡۤ اٰمَنَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ مِّثۡلَ یَوۡمِ الۡاَحۡزَابِ ﴿ۙ۳۰﴾
اور اس شخص نے کہا جو ایمان لایا تھا، اے میری قوم! بے شک میں تم پر (گزشتہ) جماعتوں کے دن کی مانند سے ڈرتا ہوں۔[30]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
30۔ اور جو شخص ایمان لایا تھا وہ کہنے لگا: اے میری قوم! مجھے ڈر ہے کہ تم پر بھی ایسا دن نہ آ جائے جیسا (رسولوں کے مخالف) جتھوں پر آیا تھا۔