🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الطور
کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓـًٔۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾
کھاؤ اور پیو خوب مزے سے، اس کے بدلے جو تم کیا کرتے تھے۔[19]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
19۔ (انہیں کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ پیو یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تم کرتے رہے۔