🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
جب اس بیری کو ڈھانپ رہا تھا جو ڈھانپ رہا تھا۔[16]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
16۔ جبکہ اس سدرہ پر چھا رہا تھا جو (نور) چھا رہا تھا