🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَ حُوۡرٌ عِیۡنٌ ﴿ۙ۲۲﴾
اور( ان کے لیے وہاں) سفید جسم، سیاہ آنکھوںوالی عورتیں ہیں ،جو فراخ آنکھوں والی ہیں۔[22]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
22۔ اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گی