🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الحاقة
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ نَفۡخَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس جب صور میں پھونکا جائے گا، ایک بار پھونکنا۔[13]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
13۔ پھر جب صور میں ایک دفعہ پھونک ماری جائے گی