🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المدثر
فَمَا تَنۡفَعُہُمۡ شَفَاعَۃُ الشّٰفِعِیۡنَ ﴿ؕ۴۸﴾
پس انھیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہیں دے گی۔[48]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
48۔ (اس وقت) سفارش کرنے والوں کی سفارش انہیں کچھ فائدہ نہ دے گی