🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المرسلات
اِنَّہَا تَرۡمِیۡ بِشَرَرٍ کَالۡقَصۡرِ ﴿ۚ۳۲﴾
بلاشبہ وہ (آگ) محل جیسے شرارے پھینکے گی۔[32]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
32۔ وہ (اتنے بڑے بڑے) شرارے پھینکے گی جیسے محل