🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المرسلات
لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾
نہ سایہ کرنے والا ہے اور نہ وہ شعلے سے کسی کام آتا ہے۔[31]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
31۔ نہ وہ ٹھنڈی چھاؤں ہو گی اور نہ تپش سے بچائے گی