🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النبأ
اِنَّ جَہَنَّمَ کَانَتۡ مِرۡصَادًا ﴿۪ۙ۲۱﴾
یقینا جہنم ہمیشہ سے ایک گھات کی جگہ ہے۔[21]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
21۔ جہنم یقیناً ایک گھات ہے