🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المطففين
وَ مِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ﴿ۙ۲۷﴾
اور اس کی ملاوٹ تسنیم سے ہو گی۔[27]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
27۔ اس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہو گی