🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المطففين
عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۸﴾
جو ایک چشمہ ہے، جس سے مقرب لوگ پییں گے۔[28]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
28۔ یہ ایک چشمہ ہے جس سے مقرب لوگ پئیں [17] گے
[17] یعنی ابرار کے لیے تو ﴿رحیق مختوم﴾ ہو گی اور مقربین کے لیے بھی یہی شراب ہو گی لیکن اس میں تسنیم کی آمیزش بھی ہو گی۔ تسنیم جنت میں ایک چشمہ کا نام ہے شاید اس چشمہ کے پانی کی ملاوٹ سے وہ شراب مزید خوشگوار بن جاتی ہو گی۔