🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعلى
سَیَذَّکَّرُ مَنۡ یَّخۡشٰی ﴿ۙ۱۰﴾
عنقریب نصیحت حاصل کرے گا جو ڈرتا ہے ۔[10]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
10۔ جو شخص (اللہ سے) ڈرتا ہے وہ تو نصیحت قبول کر لے گا