🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القدر
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ قدر کی رات کیا ہے؟[2]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
2۔ اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟