🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سرچ ہدایات

سرچ کرنے کی ہدایات
ویب سائٹ پر مؤثر اور تیز رفتار سرچ کرنے کے لیے یاد رکھیں کہ سرچ کرتے وقت آپ کو مکمل جملہ یا الفاظ لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ صرف اہم کی ورڈز لکھ کر مطلوبہ نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔
💡 ہدایات:
◈ صرف اہم کی ورڈز لکھیں، مکمل جملہ نہیں۔
◈ غیر ضروری الفاظ جیسے "کا"، "میں"، "ہے" چھوڑ دیں۔
◈ عربی یا مترجم شدہ الفاظ کا استعمال کریں اگر اردو میں نتیجہ نہ ملے۔
◈ فلٹرز استعمال کر کے نتائج کو مزید درست بنائیں۔
◈ دو حروف تہجی پر مشتمل الفاظ پر سرچ نہیں ہوگی۔
سرچ کے بنیادی اصول مثالوں کے ساتھ:
✅ مکمل الفاظ ضروری نہیں:
صرف اہم کی ورڈز لکھیں، سرچ خود ہی متعلقہ نتائج دکھا دے گا۔
مثال غلط سرچ طریقہ:
❌ ”وہ کون سے دو کلمے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور میزان میں باری ہیں“
صحیح طریقہ: صرف کی ورڈز لکھیں:
✔ دو کلمے زبان میزان
⚠️ نوٹ:
یہ حدیث صحیح بخاری میں بھی موجود ہے، لیکن سرچ کرنے پر صحیح بخاری میں نہیں مل رہی۔
وجہ:
مترجم نے اردو میں لفظ "میزان" استعمال نہیں کیا بلکہ اس کی بجائے "ترازو" استعمال کیا، جس کی وجہ سے یہ لفظ پہلے صفحے پر نتائج میں نہیں آ رہا۔
کی ورڈز کمبینیشن بدلیں جیسے:
✔ ”کلمے زبان ہلکے“
✔ ”کلمے زبان بھاری“
✅ اضافی فلٹرز
📌 آپ یہ چیک لگا سکتے ہیں:
● حدیث میں کوئی بھی لفظ آیا ہو
● حدیث میں لازمی تمام الفاظ آئیں
اگر نتیجہ پھر بھی نہیں مل رہا تو آپ
🌐 عربی الفاظ پر سرچ
عربی الفاظ پر سرچ کریں (بغیر اعراب کے) کیونکہ عربی الفاظ ہر جگہ ایک جیسے ہی رہتے ہیں، جیسے:
✔ كلمتان خفيفتان اللسان
✔ ثقيلتان الميزان
کم اہم الفاظ کو چھوڑیں: جیسے "کا"، "ہے"، "میں" "آپ"، "اس"، "نے" وغیرہ، یہ سرچ میں مدد نہیں کرتے۔
¤ ------------------ ¤
دوسری مثال:
فرض کریں ہم کی ورڈ کمبینیشن ”حج الوداع“ پر سرچ کر رہے ہیں لیکن ہمیں رزلٹ نہیں مل رہا
ممکن ہے مترجم نے ”حج الوداع“ کے بجائے ”حجۃ الوداع“ لکھا ہو، اس لیے اردو میں یہ نتیجہ نہیں آ رہا۔
⚠️ نوٹ:
● دو حروف تہجی پر مشتمل الفاظ پر سرچ نہیں ہوگی،
● سرچ کے لیے لفظ کم از کم تین حروف تہجی پر مشتمل ہونا چاہیے۔