صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3403. دية عقل الكافر نصف عقل المؤمن
کافر کی دیت مومن کی دیت کی آدھی ہے۔
حدیث نمبر: 3397
«دية عقل الكافر نصف عقل المؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کافر کی دیت مومن کی دیت کی آدھی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3397]
”کافر کی دیت مومن کی دیت کی آدھی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3397]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن ابن عمرو. الإرواء 2251.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3404. دينار أنفقته في سبيل الله ودينار أنفقته في رقبة ودينار ....
ایک دینار جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ....
حدیث نمبر: 3398
«دينار أنفقته في سبيل الله ودينار أنفقته في رقبة ودينار تصدقت به على مسكين ودينار أنفقته على أهلك أعظمها أجرا الذي أنفقته على أهلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک دینار جو تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو، ایک دینار جو تم غلام آزاد کرانے میں خرچ کرو، ایک دینار جو تم کسی مسکین کو صدقہ کرو اور ایک دینار جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو، ان میں سب سے بڑے اجر والا وہ ہے جو تم اپنے گھر والوں پر خرچ کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الدال/حدیث: 3398]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. فصل في المحلى بـ [ال] من هذا الحرف»
قال الشيخ الألباني: صحيح