🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
7095. والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يحب لأخيه ما ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7085
«والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه من الخير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوگا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی بھلائی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7085]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن أنس. الصحيحة 73: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7096. والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يحب لجاره ما ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7086
«والذي نفسي بيده لا يؤمن عبد حتى يحب لجاره ما يحب لنفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوگا جب تک وہ اپنے پڑوسی کے لیے وہی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7086]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أنس. مختصر مسلم 24، الصحيحة 73: الطيالسي، حم، خ، ن، ت، الدارمي، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7097. * ... يا أيها الناس من آذى عمي فقد آذاني ....
۔۔۔ اے لوگو! جس نے میرے چچا کو تکلیف دی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7087
«‏‏‏‏ [*» ... يا أيها الناس من آذى عمي فقد آذاني فإنما عم الرجل صنو أبيه]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”۔۔۔ اے لوگو! جس نے میرے چچا کو تکلیف دی اس نے مجھے تکلیف دی، کیونکہ آدمی کا چچا اس کے باپ ہی کی طرح ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7087]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن عبد المطلب بن ربيعة [ك] عن العباس" . المشكاة 6147.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7098. والذي نفسي بيده لا يكلم أحد في سبيل الله والله ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7088
«والذي نفسي بيده لا يكلم أحد في سبيل الله والله أعلم بمن يكلم في سبيله إلا جاء يوم القيامة وجرحه يشخب اللون لون الدم والريح ريح المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو بھی اللہ کی راہ میں زخمی ہوتا ہے - اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں زخمی ہوا - وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم بہہ رہا ہوگا، رنگ خون کا ہوگا اور خوشبو مشک کی ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7088]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7099. والله إنك لخير أرض الله وأحب أرض الله إلي ولولا ....
اللہ کی قسم! تو اللہ کی زمینوں میں سب سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7089
«والله إنك لخير أرض الله وأحب أرض الله إلي ولولا أني أخرجت منك ما خرجت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تو اللہ کی زمینوں میں سب سے بہتر ہے اور مجھے اللہ کی سب زمینوں سے زیادہ محبوب ہے، اور اگر مجھے تجھ سے نکالا نہ جاتا تو میں کبھی نہ نکلتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7089]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ حب ك] عن عبد الله بن عدي بن الحمراء. المشكاة 2725.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7100. والله إني لأرجوأن أكون أخشاكم لله وأعلمكم بما أتقي
اللہ کی قسم! مجھے امید ہے کہ میں تم سب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7090
«والله إني لأرجوأن أكون أخشاكم لله وأعلمكم بما أتقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! مجھے امید ہے کہ میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اس بات کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا ہوں کہ کن چیزوں سے بچنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7090]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن عائشة. مختصر مسلم 586.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7101. والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أكثر من ....
اللہ کی قسم! میں دن میں ستر سے بھی زیادہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7091
«والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أكثر من سبعين مرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں دن میں ستر سے بھی زیادہ مرتبہ «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» (میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں) کہتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7091]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7102. والله إني لأسمع بكاء الصبي وأنا في الصلاة فأخفف مخافة ....
اللہ کی قسم! میں نماز کی حالت میں بچے کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7092
«والله إني لأسمع بكاء الصبي وأنا في الصلاة فأخفف مخافة أن تفتن أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں نماز کی حالت میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز مختصر کر دیتا ہوں، اس خوف سے کہ کہیں اس کی ماں پریشان نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7092]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. خ: أذان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7103. والله لأن يلج أحدكم بيمينه في أهله آثم له عند ....
اللہ کی قسم! تم میں سے کسی کا اپنی قسم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7093
«والله لأن يلج أحدكم بيمينه في أهله آثم له عند الله من أن يعطي كفارته التي افترض الله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تم میں سے کسی کا اپنی قسم پر اَڑے رہنا اور اپنے گھر والوں سے اس کی وجہ سے الجھے رہنا اللہ کے نزدیک اس سے زیادہ گناہ کی بات ہے کہ وہ وہ کفارہ ادا کر دے جو اللہ نے اس پر فرض کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7093]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1020، الإرواء 2084.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
7104. والله لأن يهدى بهداك واحد خير لك من حمر النعم
اللہ کی قسم! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7094
«والله لأن يهدى بهداك واحد خير لك من حمر النعم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! تیرے ذریعے ایک آدمی کا ہدایت پا جانا تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7094]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن سهل بن سعد. فقه السيرة 371: ق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں