🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6870
وَبِهِ: عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانَ الْعَبْدُ بَيْنَ شُرَكَاءَ، فَأَعْتَقَهُ أَحَدُهُمْ، قُوِّمَ عَلَيْهِ بِأَغْلَى الْقِيمَةِ، فَيَغْرَمُ ثَمَنَهُ، وَيُعْتَقُ الْعَبْدُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ إِلَّا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی غلام چند شرکاء کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے کوئی ایک اسے آزاد کر دے، تو اس (آزاد کرنے والے) کے ذمے اس غلام کی سب سے زیادہ قیمت لگائی جائے گی، پھر وہ اس کی قیمت بطور تاوان ادا کرے گا اور غلام آزاد ہو جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو عمرو بن شعیب رحمہ اللہ سے مثنیٰ بن صباح رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6870]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه المثنى بن الصباح وهو ضعيف وقد وثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 249» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف المثنى بن الصباح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6870 in Urdu