الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7358
وَبِهِ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ صَدَقَةٍ أَفْضَلُ مِنْ صَدَقَةٍ تُصُدِّقَ بِهَا عَلَى مَمْلُوكٍ عِنْدَ مَلِيكِ سَوْءٍ
لَمْ يَرْوِ هَذَهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا أَبُو صَيْفِيٍّ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا أَبُو صَيْفِيٍّ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس صدقے سے افضل کوئی صدقہ نہیں جو کسی ایسے غلام پر کیا جائے جو کسی بدخصلت مالک کے قبضے میں ہو۔“
مجاہد رحمہ اللہ سے یہ احادیث صرف ابو صیفی رحمہ اللہ نے ہی روایت کی ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7358]
مجاہد رحمہ اللہ سے یہ احادیث صرف ابو صیفی رحمہ اللہ نے ہی روایت کی ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7358]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه بشير بن ميمون وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 130» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2450»
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2450»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف بشير بن ميمون
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7358 in Urdu