🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7359
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْوَاسِطِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثَنَا عُمَرُ أَبُو حَفْصٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُرْكَزُ لَهُ عَنَزَةٌ فَيُصَلِّي إِلَيْهَا - أَظُنُّهُ قَالَ: وَالظُّعُنُ تَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ =.
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ایک چھوٹا نیزہ زمین میں گاڑ دیا جاتا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے تھے“۔ (راوی کہتے ہیں:) میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بھی فرمایا: ”اور کجاوے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزر رہے ہوتے تھے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7359]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن حماد الواسطي ولم أجد من ذكره «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 58» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لجهالة محمد بن حماد الواسطي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7359 in Urdu