الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان |
معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان بچوں کی نماز کا بیان
سیدنا عبداللہ بن حبیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی بچہ دائیں بائیں میں تمیز کر سکتا ہو تو اس کو نماز کا حکم دو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3019، والطبراني فى «الصغير» برقم: 274»
حكم: إسناده ضعيف
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.