الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان سورۂ تنزیل السجدہ میں سجدہ کرنے کا بیان
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز میں سورہ تنزیل السجدہ میں سجدہ کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 3623، والطبراني فى «الصغير» برقم: 473
قال الھیثمی:وفيه الحارث وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (2 / 169) برقم: 3024 قال سلیم اسد درانی: إسناده ضعيف» حكم: إسناده ضعيف
|