الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الصَّلوٰةِ نماز کا بیان وادی عقیق میں نماز قصر ادا کرنے کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عقیق کے مقام پر نماز قصر کیا کرتے تھے، وادی عقیق مدینہ سے تین میل پر ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2956، 7921، 9239، والطبراني فى «الصغير» برقم: 843
«قال الهيثمي: فيه عبدالله بن حمزه ولم اجد من ترجمه وه بقية رجاله ثقات، مجمع الزوائد: 157/2» » حكم: إسناده صحيح
|