كتاب الرقاق كتاب الرقاق |
مشكوة المصابيح
كتاب الرقاق كتاب الرقاق کہیں موت نہ آ جائے اس لئے تیمم کیا
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی پیشاب کرتے تو مٹی سے تیمم کرتے، میں عرض کرتا، اللہ کے رسول! پانی تو آپ کے قریب ہی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: ”مجھے کیا پتہ شاید کہ میں وہاں تک نہ پہنچ سکوں۔ “ شرح السنہ، اور ابن جوزی نے کتاب ”الوفاء“ میں اسے روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (14/ 232 ح 4031) [و أحمد (1/ 288 و ابن المبارک في الزھد: 292) و الطبراني في الکبير (12/ 238 ح 12987، بلون آخر) ٭ ابن لھيعة مدلس و عنعن.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.