كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب دمشق پر کوئی غلبہ نہ پا سکے گا
عبد الرحمن بن سلیمان بیان کرتے ہیں، عجمی بادشاہ ظاہر ہو گا تو وہ دمشق کے علاوہ تمام شہروں پر غالب آ جائے گا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4639) ٭ فيه عبد العزيز: لم أجده له ترجمة و لعله عبد الله بن العلاء کما يظھر من تھذيب الکمال و إن صح فالسند صحيح.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.