الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 102
102-
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب تک میں ان کے درمیان تھا میں ان پر گواہ رہا جب تونے مجھے موت دے دی تُو ان کا نگہبان تھا، اور تو ہر چیز پر گواہ ہے۔“ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وانظر أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:5020، والطبراني فى ”الكبير“، برقم: 9781»
|