الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 104
104- سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس کا قتل کرنا کفر ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري: 48، 6044، 7076 ومسلم: 64، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:4988، 4991، 5119، 5276، 5332 وابن حبان فى ”صحيحه“، برقم: 5939،وأحمد فى ”مسنده“، برقم: 3721»
|