الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل 32. بَابُ: فَرْضِ زَكَاةِ رَمَضَانَ عَلَى الصَّغِيرِ 32. باب: چھوٹے بچے پر صدقہ فطر کی فرضیت کا بیان۔ 49. بَابُ: جَهْدِ الْمُقِلِّ 49. باب: کم مال والے کا اپنی محنت کی کمائی سے صدقہ کرنے کے ثواب کا بیان۔ |
سنن نسائي
كتاب الزكاة کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل The Book of Zakah 23. بَابُ: زَكَاةِ الْحُبُوبِ باب: غلوں کی زکاۃ کا بیان۔ Chapter: Zakah On Grains
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”غلہ میں زکاۃ نہیں ہے اور نہ کھجور میں یہاں تک کہ یہ پانچ وسق ہو جائیں، اور نہ پانچ اونٹ سے کم میں زکاۃ ہے، اور نہ پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکاۃ ہے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2447 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.