🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جنبی کے لیے روزے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 33
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا نُودِيَ لِلصَّلاةِ صَلاةِ الصُّبْحِ، وَأَحَدُكُمْ جُنُبٌ فَلا يَصُومُ يَوْمَئِذٍ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب نماز صبح کے لیے اذان دی جائے جب کہ تم میں سے کوئی جنبی ہو تو وہ اس دن کا روزہ نہ رکھے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 33]
تخریج الحدیث: «مسند أحمد: 44/16 - سنن ابن ماجه، كتاب الصيام، باب ما جاء فى الرجل يصبح جنبا وهو يريد الصيام، من طريق سفيان بن عيينة، عن عمرو بن دينار، عن يحيىٰ بن جعدة عن عبدالله بن عمرو القاري، قال سمعت أبا هريرة رضى الله عنه .... - مسند حميدي: 443/2، رقم: 1018.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں