🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اصل امیری دل کی امیری ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 62
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ الْغِنَى مِنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سامان دنیا کی بہتاب تونگری (امیری) نہیں ہے بلکہ اصل تونگری تو دل کی غنا ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 62]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الرقاق، باب الغنى غنى النفس، رقم: 6446 - صحيح مسلم، كتاب الزكاة، باب ليس الغنى عن كثرة العرض، رقم: 1051/120 - مسند أحمد: 67/16، رقم: 64/8159، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: .... - شرح السنة: 243/14.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں