🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

انگور، کو ”کرم“ نہ کہو، مسلمان ”کرم“ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 78
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَقُلْ أَحَدُكُمْ لِلْعِنَبِ الْكَرْمُ، إِنَّمَا الْكَرْمُ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی انگور کو «كرم» (عزت و سخاوت) نہ کہے، کیونکہ «كرم» (تو) صرف مسلمان مرد ہے۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 78]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الأدب، باب قول النبى صلى الله عليه وسلم إنما الكرم قلب المؤمن، رقم: 6183 - صحيح مسلم، كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها، باب كراهة تسمية العنب كرما، رقم: 2247، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم .... - مسند أحمد: 87/16، رقم: 81/8175 - مصنف عبدالرزاق: 436/11، كتاب الجامع، باب مثل المؤمن الذى لا يقرأ القرآن.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں