🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 83
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَوْ أَنَّ عِنْدِي أُحُدًا ذَهَبًا، لأَحْبَبْتُ أَلا يَأْتِيَ عَلَيَّ ثَلاثُ لَيَالٍ وَعِنْدِي مِنْهُ دِينَارٌ أَجِدُ مَنْ يَتَقَبَّلُهُ مِنِّي لَيْسَ شَيْءٌ أَرْصُدُهُ فِي دَيْنٍ عَلَيَّ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! اگر میرے پاس احد پہاڑ جتنا سونا ہوتا تو میں پسند کرتا کہ تین راتیں گزرنے سے پہلے پہلے دے دوں اور اپنے پاس ایک دینار تک نہ چھوڑوں الا یہ کہ قرض چکانے کے لیے کچھ رکھوں۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 83]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب التمنى، باب تمنى الخير وقول النبى صلى الله عليه وسلم، رقم: 7228، حدثني إسحاق بن نصر: حدثنا عبدالرزاق: عن معمر عن همام: سمع أبا هريرة عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: .... - صحيح مسلم، كتاب الزكوٰة، باب تغليظ عقوبة من لا يؤدي الزكوٰة، رقم: 991/31 - مسند أحمد: 16/81، رقم: 86/8180 - شرح السنة: 152/6، كتاب الزكوٰة، باب ما يكره من إمساك المال، وما يؤمر به من الإنفاق، رقم: 1653.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں