🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيفه همام بن منبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیفہ ہمام بن منبہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (139)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کسی مسلمان بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 100
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يُشِيرُ أَحَدُكُمْ إِلَى أَخِيهِ بِالسِّلاحِ، فَإِنَّهُ لا يَدْرِي أَحَدُكُمْ لَعَلَّ الشَّيْطَانَ أَنْ يَنْزِعَ فِي يَدِهِ، فَيَقَعَ فِي حُفْرَةٍ مِنَ النَّارِ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے، (کیونکہ) وہ نہیں جانتا کہ ممکن ہے شیطان اس کے ہاتھ سے ہتھیار (اسلحہ) چھڑوا دے (اور وہ کسی کو مار بیٹھے) جس کے سبب وہ (مارنے والا) جہنم کے گڑھے میں جا گرے گا۔ [صحيفه همام بن منبه/متفرق/حدیث: 100]
تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الفتن، باب قول النبى صلى الله عليه وسلم من حمل علينا السلاح فليس منا، رقم: 7072، حدثنا محمد: أخبرنا عبدالرزاق عن معمر، عن همام: سمعت أبا هريرة عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: .... - صحيح مسلم، كتاب البر والصلة والآداب، باب النهى عن الإشارة، رقم: 2617/126، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: أخبرنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: .... - مسند أحمد: 91/16، رقم: 103/8197 - مصنف عبدالرزاق، باب ذكر رفع السلاح، رقم: 18679 - شرح السنة: باب النهى عن أن يشير إلى أحد بالسلاح، رقم: 2573.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں