سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز فجر سے پہلے والی سنتیں رہ جانے کی صورت میں کب ادا کی جائیں؟
ترقیم الباني: 2361 ترقیم فقہی: -- 644
-" من لم يصل ركعتي الفجر، فليصلهما بعدما تطلع الشمس".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو فجر کی دو سنتیں نہ پڑھ سکا، وہ طلوع آفتاب کے بعد ادا کر لے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 644]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2361