الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा جمروں کو کنکریاں مارنے کے لیے پیدل آنا جانا چاہیے “ शैतानों को कंकरियां मारने के लिए पैदल आना चाहिए ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب جمرہ کو کنکریاں مارتے تو پیدل آتے جاتے تھے۔
|