الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الحج والعمرة حج اور عمرہ हज और उमरा تکمیل حج کے بعد گھروں کے لیے فورا رخت سفر باندھنا “ हज्ज पूरा करने के बाद जल्दी घर की ओर लौटना ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنا حج پورا کر لے تو وہ اپنے گھر کی طرف لوٹنے میں جلدی کرے، کیونکہ یہ چیز زیادہ اجر کا باعث ہے۔“
|