مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
منیٰ میں دیدار الہیٰ
حدیث نمبر: 212
رايت ربى بمنى على جمل عليه جبة
”میں نے منیٰ میں اپنے رب کو اونٹ پر سوار دیکھا جس پر جبہ تھا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 212]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہروی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 102]
علامہ طاہر پٹنی، حافظ ابن عراق اور شیخ البانی رحمہم الله نے بھی اسے موضوع ہی قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 12] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 152/1] ، [السلسلة الضعيفة 6330]

الحكم على الحديث:
موضوع